funylife.com

Breaking News
recent

Taaluq Toot Chuka Hai

Taaluq Toot Chuka Hai Mera ZaMany Se Urdu Poetry By RJ Iftikhar Sami

RJ Iftikhar Sami Poetry
تعلق ٹوٹ جاءیگا میرا سارے زمانے 
میرے اپنے خفا ہونگے تمھیں اپنا بنانے سے 
تمھارے ساتھ رہنے سے مجھے تسکین ملتی ہے 
بہت تکلیف ہوتی ہے تمھارے دور جانے سے 
میرے گھر کو جلا دینا مگر یہ ذہن میں رکھنا 
اُجالا مل نہیں سکتا کسی کا گھر جلانے سے 
ہماری جان جاءیگی تو پھر جان جاوگے 
کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے 
تمھارا نام کیسے مٹا دوں اپنی کہانی سے 
بہت گہرا تعلق ہے تیرا میرے فسانے سے

Poetry in Urdu RJ Iftikhar Sami Voice



RJ Zubair Ansari

RJ Zubair Ansari

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.